گرد حاشیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) حولِ عروقیہ کی بیرونی تہہ یا نسیج، ان عروقی پودوں کی جڑ یا ڈنٹھل جس سے شاخ اور جڑیں نشوونما پاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) حولِ عروقیہ کی بیرونی تہہ یا نسیج، ان عروقی پودوں کی جڑ یا ڈنٹھل جس سے شاخ اور جڑیں نشوونما پاتی ہیں۔